11 نومبر، 2017، 11:34 AM

برطانوی ملکہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

برطانوی ملکہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیراڈائز لیکس نے ملکہ برطانیہ کی آف شور کمپنی میں 1کروڑ پائونڈز کی سرمایہ کاری کا انکشاف کیا تھا ،جہاں سے انہیں آمدنی ہوتی تھی۔لیبر پارٹی کے شیدو نے وزیر خزانہ سے مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ پیراڈائز لیکس کے مطابق ملکہ الزبیتھ اپنے تمام اکائونٹس عوام کے سامنے پیش کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکہ کے مالی امور کے نگراں ٹوری وزیر معافی مانگیں ، ملکہ کو ان کے مشیروں نے بری طرح نادم اور شرمندہ ہونے پر مجبورکیا ہے۔

News ID 1876588

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha